- کلائنٹ لون انشورنس کی تفصیل
SMC کریڈٹ رسک کو کم کرنے کے لیے اپنے تمام قرض دہندگان کو “کلائنٹ لون انشورنس” فراہم کرتا ہے۔ یہ اسکیم آدم جی لائف انشورنس کمپنی کی شراکت سے شروع کی گئی ہے۔ اس اسکیم کو قرض لینے والوں کو قیمتی لون انشورنس تحفظ فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
- کلائنٹ لون انشورنس کے لیے اہلیت کا معیار
قرض کی رقم کا بقیہ حصہ سود سمیت صرف وفات پا جانے کی صورت میں معاف ہو گا۔