چھوٹا کاروباری قرضہ

  1. Product Description

چھوٹا کاروباری لون کم آمدنی والے افراد کے لیے مختلف مقاصد کے لیے ایک پروڈکٹ ہے۔ چھوٹا کاروباری لون ایک گھریلو قرض ہے جو خواتین اور مردوں کو چھوٹے دکاندار، دستکاری، مینوفیکچرنگ، تجارت یا خدمات کی سرگرمیوں وغیرہ کے شعبوں میں فراہم کیا جاتا  ہے۔

چھوٹا کاروباری قرضہ کم آمدنی والوں کے لیے ہے جو کہ مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتا ہے ۔ چھوٹا کاروباری قرضہ ایک گھریلو قرض ہے جو خواتین اور مرد چھوٹے دکاندار، گھریلو دستکاری ،گھریلو پیمانے پر مینوفیکچرنگ ،تجارت یا خدمات جیسی سرگرمیوں کے شعبوں کے لیے فراہم کیا جاتا ہے۔

  1. Eligibility Criteria

1.گھرانے کی سالانہ آمدن 500000 روپے سے کم ہو۔

2.عمر 18-58 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔

3.تصدیق شدہ شناختی کارڈ

4. کم از کم 3 سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔

5.اسی علاقہ کا مستقل رہائشی ہو۔

6.چلتا ہوا کاروبار/نیا کاروبار

7۔ “SMC” کے معیار کے مطابق مثبت کریڈٹ کی اہلیت

  1. قرض کا مقصد

نئے کاروبار کو چلانے کے لیے سرمایہ، اثاثوں کی دیکھ بھال اور نئی کاروباری اشیاء کی خریداری کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے۔

  1. قرض دینے کا طریقہ کار

گروپ قرضہ اور گروپ 3-6 ممبران پر مشتمل ہوگا۔

  1. گارنٹی

ایک گروپ کی ادائیگی کے لیے مشترکہ طور پر ذمہ داری/چیک

  1. قرضہ کا دورانیہ

12 ماہ

  1. ادائیگی کا طریقہ کار

برابر ماہانہ اقساط

  1. قرض کی حد

1.کم از کم 20000 روپے

2.زیادہ سے زیادہ 50000روپے

  1. قرض کی انشورنس

قرض کی بیمہ صرف موت کی صورت میں اور باقی قرض کا دعوی کیا جائے گا۔