- قرضہ کی تفصیل
لائیو سٹاک لون دیہی معیشت کا لازمی حصہ ہے۔ لائیو سٹاک لون فارمرز کو ڈیری اور فرنگ کے کاروبار کے لیے دودھ دینے والے جانور خریدنے کے لیے دیا جاتا ہے یعنی بکری، گائے، بھینس اور اگر جانور ہوں تو جانوروں کے لیے چارہ خرید سکتے ہیں۔ فربہ کاری پر یکمشت قسط اور ایک سال کے دودھ پر مساوی ماہانہ اقساط۔
- قرضہ کے لیے اہلیت کا معیار
1.گھرانے کی سالانہ آمدن 500000 روپے سے کم ہو۔
2.عمر 18-58 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
3.تصدیق شدہ شناختی کارڈ
4.کاشتہ زمین 2-12 ایکڑ ہونی چاہیے۔
5.کاشت کاری کا کم از کم 3 سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔
6.اسی علاقہ کا مستقل رہائشی ہو۔
7۔ “SMC” کے معیار کے مطابق مثبت کریڈٹ کی اہلیت
- قرض کا مقصد
1. دودھ دینے اور پالنے والے جانور خریدنا جیسے بکری، گائے، بھینس وغیرہ۔
2.اگر جانور ہوں تو جانوروں کے لیے خوراک خریدنا
- قرض دینے کا طریقہ کار
گروپ قرضہ اور گروپ 3-6 ممبران پر مشتمل ہوگا۔
- گارنٹی
ایک گروپ کی ادائیگی کے لیے مشترکہ طور پر ذمہ داری/چیک
- قرض کا دورانیہ
- فربہ کاری قرض کے لیے 6 ماہ اور دودھ دینے والے جانور کے لیے 12 ماہ کا قرض
- قرض کی ادائیگی کا طریقہ کار
فربہ کاری پر یکمشت قسط اور ایک سال کے دودھ پر مساوی ماہانہ اقساط
- Loan Amount
1.کم از کم 25000 روپے
2.زیادہ سے زیادہ 50000روپے
- قرض کی انشورنس
قرض کی بیمہ صرف موت کی صورت میں اور باقی قرض کا دعوی کیا جائے گا۔