- زرعی قرضہ کی تفصیل
ایس ایم سی “زرعی قرض” کم آمدنی والے کسانوں کی آسان اور سستی مالیاتی خدمات تک ان کی بڑھتی ہوئی رسائی کے ذریعے معاشی بنیاد کو مضبوط کرنے کے لیے فراہم کرتا ہے۔
- قرضہ کے لیے اہلیت کا معیار
1.گھرانے کی سالانہ آمدن 500000 روپے سے کم ہو۔
2.عمر 18-58 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
3.تصدیق شدہ شناختی کارڈ
4.کاشتہ زمین 2-12 ایکڑ ہونی چاہیے۔
5. کاشت کاری کا کم از کم 3 سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔
6.اسی علاقہ کا مستقل رہائشی ہو۔
7۔ “SMC” کے معیار کے مطابق مثبت کریڈٹ کی اہلیت
- قرضہ کا مقصد
کپاس، گنے اور گندم کی فصل کے لیےذرعی مداخل یعنی بیج، کھاد، کیڑے مار ادویات اور ڈیزل وغیرہ کی خریداری کے لیے۔
- قرض دینے کا طریقہ کار
گروپ قرضہ اور گروپ 3-6 ممبران پر مشتمل ہوگا۔
- گارنٹی
ایک گروپ کی ادائیگی کے لیے مشترکہ طور پر ذمہ داری/چیک
- قرضہ کا دورانیہ
4-6 مہینہ یا پھر فصل سے فصل تک کا دورانیہ
- ادائیگی کا طریقہ کار
یکمشت ادائیگی فصل کی برداشت پر
- قرض کی رقم کی حد
1.کم از کم 25000 روپے
2.زیادہ سے زیادہ 50000روپے
- قرض کی انشورنس
قرض کی بیمہ صرف موت کی صورت میں اور باقی قرض کا دعوی کیا جائے گا۔