- قرضہ کی تفصیل
جنرل قرضہ کلائنٹس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرتا ہے، جو اپنے کاروبار میں نفع اور سیل کو بڑھانے کے لیے اپنےچھوٹےکاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ آمدنی کےذرائع کو بڑھانے اور فروخت یا پیداوار اور مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیےمشین، اسٹاک وغیرہ کی خریداری کے ذریعے کاروباری سرگرمیاں پیدا کرنے کے لیے قرضےدئیے جاتے ہیں۔
- قرضہ کے لیے اہلیت کا معیار
1.گھرانے کی سالانہ آمدن 1000000 روپے سے کم ہو۔
2.عمر 18-58 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
3.تصدیق شدہ شناختی کارڈ
4. کام کا کم از کم 3 سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔
5.اسی علاقہ کا مستقل رہائشی ہو۔
6.چلتا ہوا کاروبار ہونا چاہیے۔
7.”SMC” کے معیار کے مطابق مثبت کریڈٹ کی اہلیت
- قرضہ کا مقصد
- مستقل اثاثے (مشینری/آلات، فرنیچر اور فکسچر کی خریداری، اوزار اور لوازمات کی تعمیر/کاروباری جگہ کی تعمیر اور بہتری وغیرہ)۔
- ورکنگ کیپیٹل (انوینٹریز/ان پٹ اور دیگر اخراجات کی خریداری)۔
- قرض دینے کا طریقہ کار
انفرادی اور گروپ قرضہ اور گروپ 3-6 ممبران پر مشتمل ہوگا۔
- گارنٹی
چیک
- قرض کا دورانیہ
12 ماہ
- قرض ک ادائیگی
برابر ماہانہ اقساط
- قرض کی حد
1.کم از کم 50000 روپے
2.زیادہ سے زیادہ 100000روپے
- قرض کی انشورنس
قرض کی بیمہ صرف موت کی صورت میں اور باقی قرض کا دعوی کیا جائے گا۔